9 اپریل، 2018، 10:02 PM

ہرات میں وہابیوں کے بم دھماکےمیں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی

ہرات میں وہابیوں کے بم دھماکےمیں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی

افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں، دھماکے میں 9 بچے زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ بارودی مواد موٹرسائیکل میں ںصب کیا گیا تھا۔

News ID 1879946

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha